سمیع خٹک کہ تحریر ‘چابی چین’
یہ ایک عام سی بات ہے کہ انسان ہمیشہ وہی کرتا ہے جس میں اس کا فائدہ ہو اور آگے دوسروں کو بتاتا بھی وہی ہے اور اتنا ہی بتاتا ہے جہاں تک اس کو اپنا مفاد نظر آ رہا ہو۔ انسان جتنا مفاد پرست ہے شاید ہی انسان کو خود اس امر کا اندازہ…