بنوں: جانیخیل قبائل نے ملک نصیب خان کی لاش کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کردیا ـ

 

بنوں: جانیخیل قبائل نے گزشتہ 23 دنوں سے قبائلی مشر ملک نصیب خان کی لاش کے ہمراہ بنوں جانیخیل میں دھرنا دے رکھا تھا جس کو نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر قتل کردیا تھا ـ

جانیخیل دھرنا
بنوں: جانیخیل قبائل نے ملک نصیب خان کی لاش کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کردیا ـ

واضح رہے کہ اس سے پہلے گزشتہ مہینے جانیخیل میں چار نوجوانوں کی بے گناہ ہلاکت کے بعد مقامی قبائل اور حکومت کے درمیان تحریری معاہدے میں یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ اس قسم کے واقعات اب نہیں ہونگے۔

جس کے بعد مزکورہ چار لاشوں کی تدفین کی گئی تھی اور اسلام آباد مارچ موخر کیا گیا تھا لیکن اس کے کچھ ہی عرصہ بعد ملک نصیب خان کو نشانہ بنا کر قتل کردیا ـ

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!