جنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر حملے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک، ایک زخمی

وزیرستان: (خوشحال آن لائن) خیبر پختونخواہ کے ضلع وزیرستان میں ایف سی پوسٹ پر حملے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک اور ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع وزیرستان کے تحصیل سراورغہ میں تعینات SHSW کے انڈر کمانڈ GS نمبر 223 کے زاوڑ پوسٹ پر شرپسندوں کی فائرنگ سے 5 فوجی اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

دہشتگردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں نائیب صوبیدارشاھد انور خٹک، ائیک احمد خٹک، لانس نائیک شہریار خٹک، سپاہی ایوب، سپاہی شہزاد خٹک اور سپاہی شاہد افضل زخمی ہوا۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.
یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

شیئر کریں
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!