خان خٹک یونیورسٹی میں یوم استحصال حقوق کشمیر کے موقع پر ریلی کا انقاد

کرک: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں یوم استحصال حقوق کشمیر کے موقع پر آج ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں یو نیورسٹی کی انتظامیہ ‘ طلباء اور فیکلٹی نے شرکت کی اور کشمیر یوں کی حقوق کے پر امن جدوجہد کی مکمل تائید اور حمایت کےلئے پرشگاف نعرے بلند کئے ۔ اس…

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے لیکچرر افراسیاب خٹک کا اپنے ایم ایس مقالے کا کامیاب دفاع

کرک: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے شعبہ جیالوجی کے لیکچرر افراسیاب خٹک نے نیشنل سینٹر آف ایکسیلنس ان جیالوجی یونیورسٹی آف پشاور میں ایم ایس تھیسز کا کامیاب دفاع کرکے ڈگری مکمل کرلی۔ اس ضمن میں جاری کردہ یونیورسٹی کی ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ افراسیاب خٹک کے سپروائزر نیشنل سینٹر…

ایران میں خفیہ ایجنسی کے سربراہ عہدے سے سبکدوش

تہران: ایران میں خفیہ ایجنسی کے سربراہ حسین طیب کوعہدے سے سبکدوش کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ حسین طیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ایرانی خفیہ ایجنسی کے پروٹیکشن یونٹ کے چیف محمد کاظمی حسین طیب کی جگہ لیں گے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ خفیہ ایجنسی…

کرک یونیورسٹی کے لیکچرر غنی الرحمن نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔

کرک: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز کے لیکچرر غنی الرحمن نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل ک ۔ اس ضمن میں جاری کردہ یو نیورسٹی کی ایک پریس ریلیز کے مطابق غنی الرحمن نے گزشتہ روز انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹنگ…

”یونیورسٹیز کیلئے کاروباری اداروں کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنا ناگزیر ہوچکا ہے“

کرک: وائس چانسلر خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے جامعات اور کاروباری اداروں کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط اور باہمی اشتراک کے منصوبوں کو تدریس کے فروغ کیلئے ناگزیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز یونیورسٹی میں ایکسٹریم کامرس خیبرپختونخوا کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وفاقی حکومت کیخلاف طاقت کے استعمال کا اعلان

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے وفاقی حکومت کیخلاف طاقت کے استعمال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے آزادی مارچ میں غیر مسلح گئے تھے، اب صوبے کی فورس استعمال کریں گے، کارکنوں کی شہادت کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرائیں گے۔ حقیقی آزادی مارچ: عمران خان ایک بار پھر سے کنٹینر پر، اسلام…

یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 40 تا 50 فیصد اضافے کا امکان

یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 40 تا 50 فیصد اضافے کا امکان ہے کیونکہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ آئندہ مالی سال 2022-23 سے گیس یوٹیلیٹیز کو مزید نقصان نہ پہنچے۔ پٹرول مہنگا ہوتے ہی ڈالر 1 روپے 51 پیسے سستا ہو گیا  تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے…

وزیراعظم۔شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ نمائندہ ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنے خطاب میں قوم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم کی جانب سے کم آمدنی والے افراد کے لیے ریلیف پیکج…

حقیقی آزادی مارچ: عمران خان ایک بار پھر سے کنٹینر پر، اسلام آباد منزل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان حقیقی آزادی مارچ کے لیے ولی انٹر چینج سے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوگئے۔ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان لانگ مارچ کی قیادت کے لیے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور سے ہیلی کاپٹر پر ولی انٹر چینج پہنچے۔ عمران خان ولی انٹر چینج سے کنٹینر پر سوار ہوئے…

عمران خان کا ویڈیو پیغام: ’ہم کشمیر ہائی وے سو ہوتے ہوئے ڈی چوک جائیں گے‘

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہمیں اللہ کے علاوہ کبھی کسی کے سامنے جھکنے کی ضرورت نہیں ہے، موقع ملا ہے کہ فیصلہ کریں ہم غلام رہیں گے یا آزاد ہوجائیں گے۔ حقیقی آزادی مارچ سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارا ایک…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!