خوشحال خان خٹک یونیورسٹی نے بی اے اور بی ایس سی کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا
کرک: خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں پہلے سے رجسٹرڈ شدہ بی اے بی ایس سی کے امیدواروں کیلئے سالانہ امتحانات 26 جولائی سے شروع ہونگے ـ کرک: کنٹرولر امتحانات خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک ڈاکٹر محمد زبیر کےمطابق بی اے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 26 جولائی سے شروع ہونگے۔ انہوں نے مزید…