ذاتی صحفہ

صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون مانا جاتا ہے۔اسی سوچ کو مدنظر رکتھے ہوئے خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے شعبہ صحافت کے طلبہ کی کرک کی پسماندگی کو دور کرنے اورغریب محروم اور کمزور طبقے کی آواز حکومتی ایوانوں تک پہچانے کیلیے ایک پلیٹ فارم بنایا ہے جس کا نام خوشحال نیوز ہے۔اس علاوہ ہمارے ٹیم کامقصد کرک اور ملحقہ علاقہ جات میں صحافت کا نیا اور صحیح رخ متعین کرناہے۔ اور اسی ریجن کے لوگوں کوایسے نام نہاد صحافت سے نجات دلانا ہے۔
خوشحال دہ پختانو آواز

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.
یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!