”پاکستان نہیں آ سکتے، نیوٹرل وینیو پر سیریز کیلئے تیار ہیں“، کرکٹ نیوزی کا پی سی بی سے رابطہ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو پیشکش کی ہے کہ جلد ازجلد میچز کھیلنے کو تیارہیں تاہم فی الحال پاکستان نہیں آسکتے، نیوٹرل وینیوپر میچز کھیل لیں۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈکرکٹ بورڈمصالحت پراترآیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے ، جس میں پیشکش کی ہے کہ پاکستان سے جلدازجلد میچز کھیلنے کو تیار ہیں ،فی الحال پاکستان نہیں آسکتے، نیوٹرل وینیو پر میچز کھیل لیں۔

میڈیا رہورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پی سی بی سے رابطہ کیا ہے۔ پی سی بی نے نیوٹرل وینیو پر کرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق وی دوبارہ پاکستان میں کھیلنا چاہتا ہے، کیوی بورڈری شیڈول سیریز کیلئے مناسب ونڈو تلاش کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ
error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!