پشاور زلمی اور ملتان سلطان پی ایس ایل کی ٹرافی جیتنے کے غرض سے میدان میں اترینگے

لاہور: پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا فائنل آج متحدہ عرب امارات کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں ملتان سلطانز اور پشار زلمی کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔   ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے فائنل میں پشاور زلمی کے خلاف بھرپور پلاننگ کے ساتھ…

”دہشت گرد پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں“

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان دونوں کی سرحد پر ہندوستانی فوج کو ہائی الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے پاکستانی فوج کے ساتھ کام کرنے والے دہشت گردوں کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔کبھی کبھی ہندوستان کے لئے حالات خراب ہوسکتے ہیں۔ منگل کے روز ہندوستان کی…

”مسئلہ یہ نہیں ہے کہ خواتین کس طرح کپڑے پہنتی ہیں“، جمائمہ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمیتھ نے عمران خان کے امریکہ میڈیا کو انٹرویو کے دوران خواتین کے لباس کے حوالے سے بیان پر ٹویٹ کیا ہے۔ گزشتہ چند ددنوں سے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انگلش نیوز چینل کے میزبان جوناتھن سوان کو دیئے گیا انٹرویو اِس وقت سوشل…

طالبان نے افغانستان کی تاجکستان کے ساتھ مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا

طالبان نے افغانستان کی تاجکستان کے ساتھ مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا اور حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار وہاں سے سرحد پار کر کے فرار ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق قندوز شہر سے 50 کلو میٹر کے فاصلے پر افغانستان کے شمال میں شیر خان بندر پر…

بنوں: جانیخیل قبائل نے ملک نصیب خان کی لاش کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کردیا ـ

  بنوں: جانیخیل قبائل نے گزشتہ 23 دنوں سے قبائلی مشر ملک نصیب خان کی لاش کے ہمراہ بنوں جانیخیل میں دھرنا دے رکھا تھا جس کو نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر قتل کردیا تھا ـ واضح رہے کہ اس سے پہلے گزشتہ مہینے جانیخیل میں چار نوجوانوں کی بے گناہ…

کراچی میں پولیس اہلکار کو چوری کرتے ہوئے دکاندار نے پکڑ لیا

کراچی: پولیس اہلکار چوری کرتے ہوئے دکانداروں کے ہتھے چڑھ گیا ـ دکانداروں نے ایک پولیس اہلکار کو پکڑا جس نے وہاں انتظامیہ کے دفتر میں لگے کیمرے نکال لیے تھے۔ الہ دین پارک میں مسمار کی گئی دکانوں میں موجود سامان کی مبینہ چوری کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کو دکانداروں نے پکڑلیا…

”عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو مردوں پر اثر تو پڑے گا“

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو سوائے روبوٹ کے مردوں پر اثر تو پڑے گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے بعد کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان تنازع کا کوئی فوجی حل…

افغان ٹی وی کو انٹرویو: شاہ محمود قریشی عمران خان کے ‘اسامہ شہید’ والے بیان کا دفاع نہ کر سکے

اسامہ بن لادن شہید ہیں یا نہیں؟، کے سوال پر پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی تسلی بخش جواب دینے سے قاصر رہے۔ اسامہ بن لادن سے متعلق سوال پر شاہ محمود خاموش ہو گئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسامہ کے حوالے سے حکومتی موقف واضح طور پر پیش نہ کر سکے۔ افغان ٹی وی…

سفارت کار اور این جی اوز افغانستان میں محفوظ طریقے سے کام کرسکیں گے، ملا برادر

ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلاء کے بعد سفارت کار اور این جی اوز افغانستان میں محفوظ طریقے سے کام کرسکیں گے۔ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ طالبان خواتین کو تحفظ فراہم کریں گے اور سفارت…

مفتی عزیز الرحمن اور انکا بیٹا میانوالی سے گرفتار

پولیس نے ممتاز عالم دین مفتی عزیز الرحمن اور اس کے بیٹے کو لاہور میں اپنے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ سوات کے رہائشی مذہبی طالبعلم صابر شاہ کی درخواست پر پولیس نے گذشتہ ہفتے مفتی عزیز الرحمن کے خلاف لاہور پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا تھا۔ اس معاملے…

براہ کرم ایڈ بلاکر کو غیر فعال کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں.

 یا اس ویب سائٹ کو اپنے ایڈ بلاکر سے وائٹ لسٹ کریں. شکریہ

error: ڈیٹا کاپی رائٹ محفوظ ہے!